#PPP forms Central Committee for 50th Foundation Day

image

KARACHI, October 07: The Pakistan Peoples Party has formed a Central Committee for the 50th (Golden Jubilee) Foundation Day of the party headed by Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari.

The following shall be the members:

1.      Syed Yousuf Raza Gillani

2.      Senator Sherry Rehman

3.      Mian Manzoor Wattoo

4.      Syed Nayyar Hussain Bukhari

5.      Senator Farhatullah Babar

6.      Chaudhry Manzoor Ahmed

7.      Syed Qaim Ali Shah

8.      Syed Khursheed Ahmed Shah

9.      Chaudhry Aitzaz Ahsan

10.  Qamar Zaman Kaira

11.  Amjad Advocate

12.  Nisar Ahmed Khuhro

13.  Makhdoom Ahmed Mehmood

14.  Chaudhry Lateef Akber

15.  Humayoon Khan

16.  Ali Madad Jatak

17.  Akhunzada Chattan

18.  Faisal Karim Kundi

19.  Iqbal Shah

Notification in this regard was issued from Chairman Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro.

Released by

Surendar Valasai

Incharge

Media Cell Bilawal House

Former PM Syed Yousuf Raza Gillani message on Muharam Ul Haram

image

محرم الحرام کے موقع پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا پیغام

محرم الحرام ہمیں حق اور سچ کے لئے ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے
محرم الحرام ہمیں ایثار اور قربانی کا بھی درس دیتا ہے
مسلمانوں کو حق کے معاملے میں کبھی کسی کے سامنے جھکنا نہیں چاہئیے
ہمیں مذہبی منافرت اور دوسروں کی دل آزاری سے گریز کرنا چاہئیے

جاری کردہ: گیلانی ہاؤس میڈیا سیل

Former PM Pakistan Syed Yousuf Raza Gillani has expressed heartfelt grief and sorrow over the death of former member of National Assembly & founder member of PPP Rana Taj Ahmed Noon who passed away today.

image

ملتان: سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا ذوالفقار علی بھٹو کے دیرینہ ساتھی اور پیپلزپارٹی کے سابق ممبر قومی اسمبلی رانا تاج احمد نون کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ملتان: رانا تاج احمد نون نے ہمیشہ حق اور سچ کی سیاست کی ھے.یوسف رضا گیلانی

ملتان: سابق ممبر قومی اسمبلی رانا تاج احمد نون نے قومی و علاقائی سیاست میں اہم.کردار ادا کیا. سید یوسف رضا گیلانی  یوسف 

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی سابق ممبر قومی اسمبلی رانا تاج کو انتہائی شاندار الفاظ میں خراج پیش کرتی ھے. سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے ھردل عزیز سابق ممبر قومی اسمبلی   رانا تاج احمد نون نے  قومی و علاقائی سیاست میں اہم کردار ادا کیا ہے. سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی

.ملتان: سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی. بھائی احمد مجتبی گیلانی اور سابق وزیر اعظم  کے صاحبزادوں عبدالقادر گیلانی.موسی گیلانی.قاسم گیلانی اور علی حیدر گیلانی  کی جانب سے پیپلز پارٹی کے سابق ممبر قومی اسمبلی رانا تاج احمد نون کی وفات پر ان کی فیملی کے ساتھ اظہار تعزیت کیا

روہنگیا کے مسلمانوں پر ظلم وستم سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کا ناروے کے سابق وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

image

روہنگیا کے مسلمانوں  پر ظلم وستم
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کا  ناروے کے سابق وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ
سید یوسف رضا گیلانی کا سابق وزیراعظم اور نوبل امن کمیٹی کے ممبر بونڈ وک سے روہنگیا کے معاملہ پر   تشویش کااظہار
سید یوسف رضاگیلانی کی نوبل امن ایوارڈ کمیٹی کے ممبر بونڈ وک سے   اس معاملے پر آواز بلندکر نے کا مطالبہ
  آپ  روہنگیاکے مسلمانوں کے لئے آواز بلند کریں ۔سید یوسف  رضا گیلانی
  خط بھی لکھوں گا ،،،پر زور  احتجاجی بیان بھی جاری کروں گا ،ناروے کے سابق وزیراعظم اور ممبر نوبل امن  ایوارڈ کمیٹی کااعلا ن
  روہنگیاکے مسلمانوں کےساتھ جو  ہورہاہے اس پر ضرور بولوں گا ۔ بونڈ وک  سابق وزیراعظم ناروے
  آنگ سان  سوچی کی خاموشی خطرناک ہے ۔سید یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم
  آنگ سان سوچی کے بیانات انتہائی کمزور ہیں ۔سید یوسف رضا گیلانی
    ملالہ یوسف زئی کی طرح نوبل امن ایوارڈ یافتہ آنگ سان سوچی کو بھی زوردار آواز بلند کرنی چاہیے تھی ۔ سید یوسف رضا گیلانی

نواز شریف مگر مچھ کے آنسو بہا کر عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے. سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی

image

ملتان (گیلانی ہاؤس میڈیا سیل) سینئر وائس چیئرمین پیپلز پارٹی’ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 62,63 میں ترمیم کے حق میں نہیں اور نہ ہی یہ مناسب وقت ہے. میثاق جمہوریت کا مقصد ایک دوسرے کو فائدہ پہنچانا نہیں. اگر میاں نواز شریف اب بھی میثاق جمہوریت پہ عمل کرنا چاہیں تو آصف علی زرداری یا بلاول بھٹو سے رابطہ کریں. آج اگر پاعلیمنٹ مضبوط ہوتی تو جمہوریت اور سیاست بھی مضبوط ہوتی. ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا.
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا اگر نواز شریف آئین کے آرٹیکل 62,63 کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ان کے پاس دو تہائ اکثریت موجود ہے لیکن ترمیم کیلئے وقت مناسب نہیں. اس پر عوام بھی اعتراض اٹھائیں گے. انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں میثاق جمہوریت پہ 75 فیصد عمل کیا. 25 فیصد کیلئے اپوزیشن نے تعاون نہیں کیا. ہم نے فارورڈ بلاک نہیں بنایا البتہ چوہدری شجاعت حسین کو اتحاد میں شامل کیا جس کا مقصد پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا تھا. یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں ہمارے ساتھ سازش ہوتی ہے تو وہ قوم کو بتائیں کہ کیا سازش تھی اور وہ قوم کو اعتماد میں لیں. انہوں نے کہا میرا اور نواز شریف کی نااہلی کا کیس مختلف ہے. انہیں کرپشن پہ نااہل کیا گیا اور مجھے خط نہ لکھنے پر نااہل کیا گیا. حالانکہ میں نے آئین کی پاسداری میں اپنے ملک کے صدر کو سوئس مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ ہونے کیلئے خط نہیں لکھا تھا. اگر میں خط لکھتا تو میرے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 لے تحت کاروائ ہوسکتی تھی. دوسری طرف میرا مؤقف تھا کہ این آر او کا فائدہ اٹھانے والے 8 ہزار 300 لوگوں کے حوالے سے خط لکھنے کو تیار ہوں لیکن میں نے واحد شخص آصف علی زرداری کے بارے میں خط نہیں لکھا تھا. انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے مجھے اہل قرار دیا تھا جبکہ چوہدری افتخار کی عدالت نمبر 3 نے مجھے نااہل قرار دیا حالانکہ یہ میری نااہلی نہیں تھی پارلیمنٹ کی نااہلی تھی.
کیونکہ میرا کیس این آر او پر عمل نہ کرنے پر تھا اور نواز شریف کا کیس کرپشن پر ہے. انہوں نے کہا اگر میاں نواز شریف ٹرم آف ریفرنس ٹی او آرز پر اتفاق کر لیتے تو تب بھی موجودہ حالات پیدا نہ ہوتے. یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پریشانی یہ ہے کہ ریلی نکالنے والے حکومت میں بھی ہیں اور ریلی کے ذریعے اپوزیشن کا کردار بھی خود ادا کررہے ہیں. میثاق جمہوریت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا (ن) لیگ نے ججز بحالی کمیٹی میں ہمارا ساتھ نہیں دیا تھا اسی طرح کے دیگر معاملات میں بھی (ن) لیگ نے اس وقت سپورٹ نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے 25 فیصد میثاق جمہوریت پر عملدرآمد نہ ہو سکا. یوسف رضا گیلانی نے کہا پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے. اس وقت پنجاب میں ڈویژنل اور ضلعی تنظیمیں مکمل کرلی گئ ہیں جبکہ تحصیل کی سطح پر مکمل کرنے کیلئے 2 ہفتوں کا ٹاسک دیا ہے.
انہوں نے کہا ڈکٹیٹر آتے ہی نئ نئ جماعتیں سامنے آئ ہیں اور ان کے جاتے ہیں جماعتیں ختم اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہیں.
پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی طاقت سے اقتدار میں آتی ہے. ہم نے کبھی اقتدار کیلئے چور دروازے کا راستہ اختیار نہیں کیا. ہم نے اپنے دور میں خواتین’ اقلیتوں’ نوجوانوں’ لیبر’ کسانوں کے حقوق کا تحفظ کیا. یوسف رضا گیلانی نے کہا پیپلز پارٹی پہلے بھی سرائیکی صوبہ کی حامی ہے اور 2018 کے الیکشن منشور میں بھی سرائیکی صوبہ شامل ہوگا. یوسف رضا گیلانی نے کہا آج اگر قومی اسمبلی کے اجلاس کا کورم پورا نہیں ہو رہا اب حکمران خود جوابدہ ہیں کہ جب ان کے پاس تو تہائ اکثریت ہے تو پھر کیوں کورم پورا نہیں ہو رہا.
انہوں نے کہا آج اگر افتخار چوہدری اور میاں نواز شریف مجھے یاد اور میرے حق میں بات کررہے ہیں تو مجھے خوشی ہے. پیہلز پارٹی قانون کی بالادستی اور پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کی بات کرتی ہے.
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی واپسی بارے سوال پر کہا ہم ان کے بغیر اداس تھے اب وہ آگئے ہیں.

Former PM Syed Yousuf Raza Gillani expressed deep sorrow & grief over death of mother of Chaudhry Manzoor Hussain

image

MULTAN, Aug 07: Senior Vice Chairman Pakistan Peoples Party, Former PM Pakistan Syed Yousuf Raza Gillani has expressed deep sorrow and grief over the death of the mother of party’s Central Information Secretary Chaudhry Manzoor Hussain.

In his condolence message, Former PM prayed that may Allah Almighty rest the departed soul in eternal peace and grant courage and strength to the bereaved family to bear this irreparable loss.

ایفی ڈرین الزام’ثابت نہ ہوگا. سید علی موسی گیلانی

image

ملتان. (گیلانی ہاؤس میڈیا سیل) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حلقہ NA148 کے سابق MNA سید علی موسی گیلانی نے ایک بیان میں اس مؤقف کا اظہار کیا کہ شاہ محمود قریشی سن لیں کہ گزشتہ سات برسوں میں ایفی ڈرین کا الزام ثابت نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا بکلہ اللہ کے فضل و کرم سے میں عدالت سے بھی سرخرو ہونگا اور عوام کی عدالت سے بھی سرخرو ہوں گا جس پر مجھے فخر ہے. ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں الزام و جھوٹ کی سیاست نہیں کرتا. 2018 کے الیکشن میں جب شاہ محمود قریشی کے بیٹے سے این اے 148 میں مقابلہ ہوگا تو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا کہ عوام کس کے ساتھ ہیں. انہوں نے کہا ایفی ڈرین والوں کو کٹہرے میں لانے والوں کی باتیں کرنیوالے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قوم کو یہ بتائیں کہ انہوں نے وزیر خارجہ کے منصب کا ناجائز استعمال کیا اور اپنے بیٹے زین قریشی کو جان کیری کی سٹیٹ میں ان کا ملازم کرا دیا کیا یہ قوم سے غداری نہیں تو اور کیا ہے. انہوں نے وزارت خارجہ کے ذریعے اپنے بیٹے کو امریکہ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم تو کرا دیا مگر آج تک قوم کو اس بات کا جواب نہیں دیا کہ ایسا کیوں کیا. سید علی موسی گیلانی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے میرے گیلانی خاندان نے انجمن اسلامیہ کے پلیٹ فارم سے ملتان کی عوام کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا اور نشتر ہسپتال بنایا اور میرے دادا نے جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں ہسپتال بنوائے.
یہ تعلیم اور صحت کے ادارے آج بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جبکہ شاہ محمود نے ملتان کی عوام کو آج تک کیا دیا. ان کے پاس عوامی خدمت کا ایک بھی منصوبہ نہیں ہے.
الحمداللہ ہمارا دامن صاف ہے. میرے والد سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان سمیت سرائیکی بیلٹ کو ترقی کی راہ پہ گامزن کیا.
انہوں نے کہا شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے کو جان کیری کے ذریعے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت دلوا کا قوم سے جو غداری کی اس کا بدلہ قوم 2018 کے الیکشن میں لے گی.
انہوں نے کہا میڈیا کی لیڈری اور عوامی خدمت میں فرق ہے.
اللہ کا شکر کا NA148 کی عوام کے ساتھ رہتا ہوں. ان کے ہر دکھ سکھ میں شرکت کرتا ہوں اور عوامی خدمت کا سلسلہ ہمیشہ جاری رکھوں گا اور 2018 کے الیکشن میں عوام ملک و قوم کے غداروَں کو مسترد کریگی

پیپلز پارٹی نہ تو فرینڈلی اپوزیشن تھی نہ ہے مگر جمہوری حکومت کو اپنے پانچ سال پورے کرنے چاہئیں. سید یوسف رضا گیلانی

image

ملتان. پیپلز پارٹی نہ تو فرینڈلی اپوزیشن تھی نہ ہے مگر جمہوری حکومت کو اپنے پانچ سال پورے کرنے چاہئیں.
سابق وزیراعظم‛وائس چیئرمین پیپلز پارٹی سید یوسف رضا گیلانی سابق گورنر پنجاب و صدر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود’ سیکرٹری اطلاعات شوکت بسرا کے ہمراہ سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم کی والدہ محترمہ کی انتقال پر ان سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا
چیئرمین بلاول بھٹو نے گو نواز گو تحریک کی کال دے دی ہے
جس پر ملک بھر میں احتجاج جاری ہے البتہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا مؤقف کیا ہے ان کے علم میں نہیں
ملک اس وقت بحران اور قیاس آرائیوں کی زد میں ہے چنانچہ عدلیہ کو چاہئیے جس قدر جلد ممکن ہو پانامہ فیصلہ کا اعلان کرے.
حالات جو بھی ہوں پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئیے اور الیکشن مقررہ وقت پر ہوں.
اگر حکمرانوں کیخلاف کوئ سازش ہورہی ہے تو انہیں چاہئیے کہ وہ عوام کے سامنے اس سازش کو بے نقاب کریں.
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ
آج حکمرانوں کو ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات یاد آتی ہیں تو یہ ایسی حقیقت ہے جب پلوں سے پانی گزر گیا ہے اب حکمرانوں کو بھٹو کی یاد آتی ہے.
ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو آئین دیا’ایٹمی طاقت دی. ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا.
چوہدری نثار نے نہ ابھی تک استعفی دیا ہے نہ ان کا مؤقف سامنے آیا ہے. جب ان کا مؤقف سامنے آیا تو بات چیت کریں گے.

Syed Yousuf Raza Gilani advises Nawaz to go home  

image

KARACHI/SUKKUR: Pakistan People’s Party leader Yousaf Raza Gilani on Sunday called on Sindh Chief Minister Murad Ali Shah at the CM’s House.

They discussed a range of issues, including the current political situation in the country. They also discussed to strengthen the party’s organisation in Punjab. Later, Gilani visited PPP leader Saeed Ghani’s house in Chanesar Goth and congratulated him on his recent victory in the PS-114 by-poll. He said the PPP had always respected judiciary and worked to strengthen the sanctity of the institutions. Referring to his case under which he was disqualified from the premiership, Gilani said that he did not clash with the institutions and accepted the court’s decision. “We respected the judiciary and decided to work for the sanctity of the institutions,” he said. Gilani said there are serious allegations against Prime Minister Nawaz Sharif and he would offer his advice of resignation if sought from him. He said his viewpoint on the matter was not different from the party which was laid out by Bilawal Bhutto Zardari.

However, he hoped the judiciary will give a prompt decision in the Panamagate to avert a clash between institutions and an atmosphere of uncertainty. He said that the premier was morally obliged to respect the constitution. He rejected the chance of early elections in the country. Separately, Leader of the Opposition in the National Assembly Khursheed Shah said that the decision of the ongoing Panamagate in the Supreme Court would come out within a week. 

 

میں یہ نہیں چاہتا کہ میری طرح وزیر اعظم کو ہٹایا جائے لیکن میاں صاحب پر سنگین الزامات ہیں

image

میں یہ نہیں چاہتا کہ میری طرح وزیر اعظم کو ہٹایا جائے لیکن میاں صاحب پر سنگین الزامات ہیں
وزیر اعظم کے استعفی پر پارٹی پالیسی سے متفق ہوں
کراچی سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی بات چیت ۔۔
موجودہ سیاسی صورتحال میں پیپلزپارٹی سب سے زیادہ متحرک ہے
ہم نے عدلیہ کا احترام کیا اور فیصلہ کیا ۔۔ اداروں کی بقا کا خیال کرنا چاہئے ۔۔۔ میں نے اپنے کیس میں نہ اپیل کی نہ لڑائی کی ۔۔۔ اداروں میں تصادم ہوا تو کچھ نہ بچے گا ۔۔۔
یوسف رضاگیلانی کی سعید غنی کے گھر چینیسر گوٹھ آمد ۔۔۔ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
عدلیہ سے امید ہے وہ بروقت فیصلے کرے گی ۔۔۔ تاکہ اداروں میں تصادم کی صورتحال پیدا نہ ہو ۔۔۔میرا کرپشن کا کیس نہیں تھا ۔۔۔ ہمارے اوپر آئین کی پاسداری لازمی ہے ۔۔۔
میں یہ نہیں کہتا کہ جو میرے ساتھ ہوا وہ سب کے ساتھ ہو لیکن عدلیہ کا فیصلہ بھی ماننا چاہیے